Home Top Ad

Responsive Ads Here

Khwab mein wazoo karne ki tabeer - خواب میں وضو کرنے کی تعبیر

Share:

خواب میں وضو کرنے کی تعبیر

خواب میں ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھونے سے مراد ہے کہ کام تلاش کرے گا اور پورا کام کرےحاصل کرے گااور اس کا مقصد حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ناپاک پانی سے ہاتھ منہ دھویا ہے تو دلیل ہے کام مکمل نہیں کرے گا اور مقصد حاصل نہیں کر پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے کہ ہاتھ اور منہ دھویا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے دوستوں کے لیے مدد چاہے گا اور اس کی مراد پوری ہو گی