Home Top Ad

Responsive Ads Here

Khawab Nama Khawab mein surah al-nas ki telawat karna-خواب میں سورۃ الناس کی تلاوت کرنے

Share:

خواب میں سورۃ الناس کی تلاوت کرنے کی تعبیر کیا ہے؟

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الناس پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو نظر بد سےمحفوظ رکھے گا اور اس کی روزی فراغ ہو گی۔