Home Top Ad

Responsive Ads Here

Khwab mein surah al qariah parhne ki tabeer- خواب میں سورۃ القارعۃ پڑھنے کی تعبیر

Share:

خواب میں سورۃ القارعۃ پڑھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القارعۃ پڑھتا ہے دلیل ہے قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں جہاد کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جہاد کرے گا اور فتح پائے گا۔