30 دسمبر، 2018

خواب میں سورۃ یونس پڑھنے کی تعبیر

خواب میں سورۃ یونس پڑھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیریں رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ یونس پڑھتا ہے۔ تو تعبیر ہے اس کی روزی فراخ ہو گی اور اس کا کام مراد کو پہنچے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہےکہ کافروں کا مکر اور جادو گروں کا فریب سے دور ہو گا اوردشمنوں پر فتح حاصل کرے گا۔