12 جنوری، 2019

خواب میں سورہ الحاقہ پڑھنے کی تعبیر

خواب میں سورہ الحاقہ پڑھنے کی تعبیر


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحاقہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے فرائض اچھی طرح پورے کرے گا ۔
 حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت اختیار کرے گا ۔
 حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شرع شریف کی طریق پر ہو گی۔