11 جنوری، 2019

خواب میں سورۃ الزلزلہ پڑھنا

خواب میں سورۃ الزلزلہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-zilzala Parrhana
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لزلزلہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کسی سے کام پڑے گا اور عدل و انصاف کرے گا ۔ 

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کا فروں کی ایک قوم کو ہلاک کرے گا۔