7 جنوری، 2019

خواب میں کیڑے, مکوڑے دیکھنے کی تعبیر

خواب میں کیڑے, مکوڑے دیکھنے کی تعبیر

خواب میں کیڑے, مکوڑے دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خواب میں کیڑے مکوڑے جو کہ زمیں پر رینگنےوالے ہوں دیکھنے سے مراد دشمن ہےاور ان کی تاویل انکی قدروقیمت اور صلاحیت کے مطابق ہوتی ہے۔ جس قدر اعلٰی درجے کا کیڑا یا مکوڑا ہو گا دشمن اسی قدر طاقتور ہو گا۔
حضرت جعفر صادق فرماتےہیں کہ خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھنےسے مراد دشمن ہے.