2 فروری، 2019

خواب میں عبادت کرنے کی تعبیر

خواب میں عبادت کرنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ حق تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ عبادت مسجد یا جھونپٹری میں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس جہاں کی خیر پائے گا اوراگر دیکھے کہ مکرو جگہ عبادت کرتا ہے تو اس کی تعبیر ہے کہ تکلیف پائے گا۔