Home Top Ad

Responsive Ads Here

Khawab Main Soorah Al-noor Parrhana

Share:
Khawab Main Surah Al-noor Parhana
Khawab Main Surah Al-noor Parhana
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لنور کو پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کادل علم اور حکمت سے منور ہو گا ۔ سورہ الشعراء: حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشعرا ء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کی پناہ میں ہو گا ۔ 
 حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گناہ سے پاک ہو گا ۔ اور راہ دین میں کوشش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو گناہوں سے بچائے گا ۔

No comments