21 جولائی، 2019

خواب میں آم دیکھنے کی تعبیر

خواب میں آم کھانے کی تعبیر

خواب جو لوگ پکا ہوا آم دیکھتے ہیں انہیں جان لینا چاہئے کہ ان پر رزق اور عزت کے دروازے کھل جائیں گے ۔تاہم یہ آم پیلا ہے تو رزق تھوڑی مشقت اور پریشانی سے ملنے کی دلیل ہے ۔ پکا ہوا سبز آم آرام سے رزق ملنے کا اشارہ ہے۔ کھٹا آم پریشانی کی علامت ہے ۔

کوئی مرد میٹھا آم کھاتا ہے تو یہ اس بات کی بھی دلیل ہے کہ اسکے ہاں بیٹا پیدا ہوگا ۔اور اگر عورت دیکھے تو بیٹی پیدا ہوگی۔(واللہ اعلم الصواب)